Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

مملکت: 2017ءمیں 3.63ارب بیرل تیل نکالا

ریاض...سعودی عرب نے 2017ءکے دوران 3.63ارب بیرل تیل نکالا۔ تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 9.95 ملین بیرل ریکار ڈ کی گئی۔ الاقتصادیہ کے تجزیہ نگاروں کا کہناہے کہ سعودی عرب کی تیل پیداوار میں 50فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔2016ءکے مقابلے میں مملکت نے 196.2ملین بیرل تیل کم نکالا۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں