Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

فصیح عربی میں سعودی طلباءجیت گئے

ریاض.... سعودی عرب سمیت کئی ملکوں کے طلباءنے فصیح عربی میں گفتگو اور خطابت کا مقابلہ جیت لیا۔ عرب لیگ نے مصر کی وزارت تعلیم و تربیت کے تعاون سے مقابلہ منعقد کیا تھا۔ مقابلے میں نویں اور بارہویں کلاس کے طلباءشریک ہوئے تھے۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں