Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

جنادریہ میلے میں شائقین کی بھیڑ

ریاض...ریاض میں منعقدہ جنادریہ میلہ 32میں ایک اسٹال پرشائقین مچھیرے کوجال بنتے بہت توجہ سے دیکھتے رہے۔ اسٹال پر مچھیرے کو جال بنتے دیکھ والوں میں سعودی ، غیر ملکی ، بچے اور بڑے سبھی شامل تھے۔اس اسٹال پر گزشتہ روز شائقین کی کافی بھیڑ رہی۔
مزید پڑھیں:۔ رباب پر سر بکھیرنے والا نابینا سعودی جنادریہ میلے میں مرکز نگاہ بن گیا
 
 

شیئر: