Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

مجھے عزام کا قاتل معلوم ہے، سیاف

ریاض .... اسلامی افغان اتحاد کے سربراہ عبدالرب الرسول سیاف نے کہا ہے کہ انہیں افغانستان میں عرب جنگجوﺅں کے تاریخی رہنما عبداللہ عزام کے قاتل کا علم ہے۔ جلد طشت از بام کردیں گے۔ انہوں نے الشرق الاوسط کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کو اپنا د فتر کھولنے کی اجازت دینا جارحانہ عمل ہے۔ ایران کے حکمراں طالبان کی مدد کررہے ہیں۔ سیاف نے کہا کہ عزام کے قتل سے متعلق میرے پاس بہت سارے حقائق اور سربستہ راز ہیں۔
 

شیئر: