Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

جیکولین اسکیچ ماسٹر نکلیں

سری لنکن نژاداداکارہ  جیکولین فرنانڈس یوں تو اپنی بہترین اداکاری کے باعث مشہور ہیں ہی ،حال ہی میں اداکارہ کا ایک چھپا ہوا ٹیلنٹ سامنے آیاہے، جیکولین ایک بہترین اسکیچ ماسٹر بھی ہیں۔جیکولین نے حال ہی میں ایک اسکیچ بناکر سب کو حیران کردیا۔ وہ ان دنوں اپنی نئی فلم ' ریس تھری کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جہاں انہوں نے ایک ٹیم ممبر کا اسکیچ بناڈالا جو ہوبہو  ان کےٹیم ممبر سے ملتا تھا ۔انہوں نے اس اسکیچ کی وڈیو اور تصاویر اپنےسماجی رابطہ اکاونٹ پرمداحوں سے شیئر کی ہیں۔ جیکولین ان دنوں بینکاک میں فلم کی شوٹنگ کررہی ہیں۔
 

شیئر: