Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

ریمبو کی موت کی افواہیں

ہالی وڈ کے مشہور ترین لیجنڈ اداکار سلوسٹراسٹیلون عرف ریمبو کی موت کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں ۔ہالی وڈ  ذرائع کا کہنا ہے کہ سلوسٹر اسٹیلون کی تصویر کےساتھ ان کی موت کی خبر سوشل میڈیا پرسامنے آئی ۔ افواہ میں لکھا ہے کہ71سالہ معروف ہالی وڈ اداکار پراسٹیٹ کینسر کے باعث  چل بسے "۔دیکھتے ہی دیکھتے یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔واضح ہوکہ اس سے قبل بھی ہالی وڈ ریمبو کی موت کی جھوٹی خبر پھیلائی گئی تھی جسکےبعد اداکار نے خود سوشل میڈیاپر آکر بتایا  تھاکہ میں زندہ ہوں۔
 

شیئر: