Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ایران کیخلاف کارروائی کاو قت آچکا، امریکہ

واشنگٹن ....امریکی قومی سلامتی کے مشیر ایچ آر میک ماسٹر نے کہا ہے کہ ایران کےخلاف کارروائی کا وقت آچکا۔ ایران شام، یمن اور عراق میں اپنے وظیفہ خواروں کو اسلحہ کی فراہمی کا زبردست نیٹ ورک قائم کئے ہوئے ہے۔ انہوں نے میونخ امن کانفرنس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کاتیار کردہ اسلحہ نیٹ ورک مضبوط سے مضبوط تر ہوتا جارہا ہے۔ ایران اس نیٹ ورک کو تباہ کن ہتھیار فراہم کررہا ہے۔ میرے خیال سے اب ایران کیخلاف کارروائی کا وقت آچکا ہے۔
 
 
 

شیئر: