Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

شاہ رخ کی ڈان تھری کیلئے تیاریاں

کنگ خان کی ڈان تھری کے ساتھ واپسی ہوگی۔ فلم زیرو کی عکسبندی کے بعدشاہ رخ خان نے ڈان تھری کیلئے تیاریاں شروع کردیںجس کی تصدیق معروف ہدایت کار رتیش سدھوانی اور فرحان اختر بھی کرچکے ہیں۔ فلم کی مرکزی ہیرو ئن کے لئےکوئی نام طے نہیں ہوسکا۔خیال رہے کہ ڈان اور ڈان ٹو میں ہیروئن کا کردار پرینکا چوپڑا نے ادا کیا تھا۔
 

شیئر: