Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

تھائی لینڈ میں سیاسی بحران میں شدت

بنکاک۔۔۔ تھائی لینڈ کی فوجی حکومت نے حالیہ مظاہروں میں شرکت کرنے والے 50 سرگرم مظاہرین پر مختلف نوعیت کے فوجداری الزامات عائد کرتے ہوئے مقدمات درج کر دیئے ہیں۔ سیاسی بحران کیوجہ سے مظاہرے کرنے والوں کیخلاف فوجی حکومت نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 50افراد کیخلاف مقدمات درج کردیئے ہیں۔کئی مظاہرین پر بغاوت پر اکسانے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔
اسے بھی پڑھیں :فیس بک شہریوں کے کوائف جمع کرنے سے گریز کرے،بلجیم

شیئر: