Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

داعش میں بیٹوں کی شمولیت پر ماں باپ کو جیل

واشنگٹن۔۔۔امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی کو داعش میں بیٹوں کی شمولیت سے متعلق حقائق چھپانے کے جرم میں جیل بھیج دیا گیا۔حسنین علی کو ایک سال جبکہ اس کی بیوی سمیہ علی کو 30 ماہ قید کے علاوہ5  ہزار ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔دونوں افراد پر الزامات تھے کہ انہوں نے تفتیش کے دوران ایف بی آئی سے غلط بیانی کی۔حسنین اور سمیہ کے بیٹوں ارمان علی اور عمر علی نے اکتوبر اور دسمبر 2014 کے درمیان امریکہ سے مصر اور پھر شام کا سفر کیا جہاں انہوں نے داعش میں شمولیت اختیار کی۔
یہ بھی پڑھیں :فلوریڈا وقعہ، بروقت اقدام اٹھانے میں ناکام رہے ،ایف بی آ ئی

شیئر: