Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

گھوسٹ اسٹوریز کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ ہارر ڈرامہ فلم گھوسٹ اسٹوریز کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جیریمی ڈیسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سائیکولوجسٹ کے گرد گھوم رہی ہے جو تین واقعات کی تحقیقات کے دوران خوف و دہشت کا شکار ہوجاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں مارٹن فری مین،ایلکس لاتھر،پال وائٹ ہائوس،اینڈی نیمین،ڈینیئل ہِل،ڈیرن برائون اور ریان اولیویاسمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ یہ فلم 13اپریل کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: