Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

فضائیہ کا طیارہ حادثے کا شکار ،2ہوابازہلاک

نئی دہلی۔۔۔۔فضائیہ کا مائیکرو لائٹ طیارہ آسام کے جو رہاٹ میں حادثے کا شکار ہوگیا۔ اس میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ ایئر فورس کے مطابق طیارے نے جورہاٹ ایئر فورس اسٹیشن سے پرواز کی تھی ۔ طیارہ باقاعدہ پرواز کے دوران حادثے کا شکارہوا۔ فضائیہ کے ترجمان نے بتایا کہ واقعہ کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔

شیئر: