Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

عرفان خان کی نئی فلم 'بلیک میل'

بالی وڈ کے مشہور اداکار عرفان خان نئی فلم ' بلیک میل' میں اداکاری کریں گے ۔اس فلم میں وہ اداکارہ کریتی کلہاری کےساتھ کام کریں گے۔ حال ہی میں فلم کا پوسٹر جاری کیاگیاہے جس میں وہ ایک کاغذ کے لفافے سے منہ ڈھانپے ہوئے ہیں لفافے کےسوراخوں سے عرفان کی آنکھیں نظرآرہی ہیں۔ ' بلیک میل' رواں برس اپریل میں ریلیز ہونے کی اطلاعات ہیں۔
 

شیئر: