Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

انوشکا کی 'پری' کا ٹریلر جاری

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ انوشکا شرما کی نئی فلم ' پری ' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ اس دہشتناک ٹریلر میں وہ ایک انسان اور ایک چڑیل کے روپ میں سامنے آئی ہیں۔ انوشکا ایک خونی چہرے کےساتھ دکھائی دے رہی ہیں۔ خوفناک ٹریلر کی وڈیو سامنے آتے ہی مقبول ہورہی ہے۔” پری“ 2 مارچ کو ریلیز ہوگی۔یہ شادی کے بعد ریلیز ہونے والی انوشکا کی پہلی بالی وڈ فلم ہے۔
 

شیئر: