Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
تازہ ترین

مدینہ منورہ کے تمام اسکول آج بند رہیں گے

مدینہ منورہ: مدینہ منورہ محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ طلبہ اور اساتذہ کی سلامتی کے لئے آج جمعرات کو تمام اسکول بند رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹوں کے مطابق آج ریجن بھر میں گرد وغبار کا طوفان رہے گا۔ مدینہ منورہ شہرکے علاوہ ماتحت کمشنریوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ دوسری طرف گرد وغبار کے طوفان کے باعث مہد الذہب، بیشہ،وادی الدواسر، السلیل اور قطاع البر کے بھی تمام اسکول بند رہیں گے۔
 

شیئر: