Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

آج مدینہ کے تمام اسکول بند

مدینہ منورہ ...مدینہ منورہ محکمہ تعلیم کی ہدایت پر آج پورے ریجن میں تمام اسکول بند ہیں۔ موسم کی خرابی کی بنیاد پر طلباءو طالبات کو خطرات سے بچانے کیلئے اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
 

شیئر: