Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

بیٹی شوبز میں آئی تو نہیں روکوں گا، معمر رانا

لالی وڈ فلم اسٹار معمر رانا نے کہا ہے کہ بیٹی ریا معمر اگر شوبز میں آنا چاہے گی تو اسے نہیں روکوں گا ۔لالی وڈ ترقی کے لئے جہاں تک ممکن ہوسکے گا ،اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔اپنے ایک انٹر ویو میں معمر رانا نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہوتی ہے کہ شوبز میں اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر کام کیاجائے اور میری بیٹی ریا نے فی الحال باقاعدہ شوبز میں آنے کا فیصلہ نہیں کیا لیکن اگر وہ شوبز میں آئی تو مکمل سپورٹ کروںگا۔
 

شیئر: