Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

انوشکا اور ورون کا فلمی انداز

حال ہی میں بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور اداکار ورون دھون اپنے نئے فلمی روپ میں سامنے آئے ہیں دونوں اداکار عام ہندوستانی کی طرح دکھائی دے رہے ہیں۔ انوشکا اور ورون ان دنوں اپنی نئی فلم ' سوئی دھاگہ' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں ورون ایک فیکٹری ملازم بنے ہیںاس تازہ تصویر میں انوشکا شرما ساڑھی میں ملبوس ہیں جبکہ ان کےساتھ ورون دھون مونچھوں سمیت اور عام سے انداز میں موجود ہیں۔ فلم سوئی دھاگہ فیکٹری مزدوروں کے مسائل پر مبنی فلم ہے۔ فلم تیاری کے مراحل میں ہے مذکورہ فلم ستمبر میں ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: