Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

رنویر سنگھ نے فلمی معاوضہ بڑھادیا

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اپنی حالیہ ریلیز ہونےوالی فلم ' پدماوت' میں جاندار اداکاری پیش کرکے بہترین اداکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ انہوںنے اپنے فلمی معاوضے کی مانگ میں اضافہ کردیاہے۔ بتایاجارہاہے کہ رنویر سنگھ اب کسی بھی فلم میں کام کرنے کے 13 کروڑ روپے وصول کریں گے۔اس سے قبل رنویر سنگھ کا فلمی معاوضہ لگ بھگ 8کروڑ تھا جسے رنویر نے بڑھاکر 13 کروڑ کردیاہے۔رنویر سنگھ فلم 'پدماوت'کے بعد نئی فلموں ' گلی بوائے' اور 1983' کی شوٹنگ کررہے ہیں۔
 

شیئر: