Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

170کلو میٹر فی گھنٹے کی وڈیو

ریاض .... سوشل میڈیا پر 170 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کی وڈیو وائرل ہوگئی۔ تماشے کی بات یہ ہے کہ یہ وڈیو ڈرائیونگ کے دوران ایسی حالت میں تیار کی گئی جبکہ ٹریفک اہلکار روڈ کے ایگزٹ پر ڈیوٹی بھی دے رہا تھا اور اسے کانوں کان خبر نہ ہوئی کہ مقامی شہری 170کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے گاڑی چلاتے ہوئے وڈیو بھی بنا رہا ہے۔
 
 

شیئر: