Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اداکارودیوت جموال بلندی سے گرکر شدید زخمی

بالی وڈ اداکار ودیوت جموال بلندی سے گر کر شدید زخمی ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق اداکار اپنی نئی آنیوالی فلم ” جنگلی “ کا ایک منظر عکس بند کروارہے تھے کہ بلندی سے زمین پر گرگئے اور شدید زخمی ہوگئے۔ان کے سر پر شدید چوٹ آئی۔ودیوت جموال فلم ڈائریکٹر کی ہدایت پر فضا میں خطرناک سین عکسبند کرارہے تھے کہ اچانک رسی ٹوٹ گئی جسکے باعث وہ تقریبا 30 فٹ کی بلندی سے زمین پر آگرے اور آن کا سر فرش پر لگا۔ٹیم نے ہیرو کے زخمی ہونے کے بعد فوری طور پر شوٹنگ روک دی اور انہیں زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا۔ان کے سر پر 4 ٹانکے آئے ہیں۔
 

شیئر: