Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

فلاحی انجمنیں ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے مستثنیٰ

ریاض...وزارت محنت و سماجی بہبود نے سعودی عرب کی فلاحی انجمنوں کو ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے استثنیٰ دیدیا۔ وزارت نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر واضح کیا کہ سعودی فلاحی انجمنیں ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے مستثنیٰ ہونگی اور وہ 18فروری 2018ءتک اداشدہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی رقم کی بازیابی کی درخواستیں دے سکتی ہیں۔
 

شیئر: