Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

مملکت نے نجران پر حملہ پسپا کردیا

عدن...سعودی افواج نے نجران پر حوثیوں کا حملہ پسپا کردیا۔ دراندازی کی کوشش کررہے تھے۔ 17حوثی مارے گئے۔ دوسری جانب یمن کی سرکاری فوج عرب اتحاد کی فضائیہ کی مدد سے صعدہ کے اندرونی علاقوں کی طرف پیشقدمی کرنے لگی۔
 

شیئر: