Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

انفارمیشن ٹیکنالوجی پر 20ارب ریال

ریاض.... سعودی عرب میں ای گورنمنٹ کے ادارے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل عبدالعزیز الشعیبی نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب نے انفارمیشن ٹیکنالوجی منصوبوں پر 20ارب ریال خرچ کردیئے۔ ان میں سے 67فیصد ڈیجیٹل تبدیلی پروگرام کی فنڈنگ پر خرچ کئے گئے جبکہ باقی ماندہ رقم ایسے منصوبوں پر خرچ کی گئی جن کی درجہ بندی نہیں تھی۔
 

شیئر: