Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

پبلک پراسیکیوشن میں سعودی لڑکیاں بھی شامل

ریاض...سعودی پبلک پراسیکیوشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے عملے میں یونیورسٹیوں سے فارغ ہونے والی لڑکیوں کو ملازمتیں فراہم کریگا۔ پبلک پراسیکیوشن کی تشکیل پر ابھی ایک برس بھی نہیں گزرا، اسکے عدالتی عملے میں خواتین بھی شامل ہونگی۔ خاص طور پر الشریعہ کالج اور عموماً© کسی بھی جامعہ سے قوانین کے مضمون میں بی آنرز کرنے والی لڑکیوں کو ترجیحی بنیادوں پر منتخب کیا جائیگا۔
 
 

شیئر: