Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

گائیکی بہت مشکل فن ہے، سائرہ نسیم

گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ گائیکی بہت مشکل فن ہے اور کامیابی کے لئے روزانہ کی بنیاد پر ریاض نا گزیر ہے ۔میں نے اپنی زندگی میں جتنی کامیابیاں سمیٹی ہیں، ان سے مطمئن ہوں ۔ایک انٹر ویومیں گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا کہ دلی خواہش ہے کھلے مقامات پر کنسرٹس ہوں تاکہ عوام اپنی فیمیلیزسمیت اس میں شریک ہو کر تفریح کے مواقع حاصل کر سکیں ۔ 
 

شیئر: