Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

”وینوم“ کا پہلا ٹریلر جاری

 مارویل کامک سیریز پر مبنی امریکی سائنس فکشن فلم ”وینوم“ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم میں ٹوم ہارڈے اینٹی ہیروایڈی بروک کا کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم کی کہانی اینٹی ہیرو پر مبنی ہے۔ اس میں دکھائے گئے کردار وینوم کو پہلی بار دی امیزنگ اسپائیڈر مین میں متعارف کرایا گیا تھا تاہم اب پوری فلم اسی کردار پر مبنی ہے ۔یہ فلم رواں سال 5 اکتوبر کو امریکہ اور برطانیہ میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 
 

شیئر: