Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

خواتین کے پرس میں کیا ہے

ریاض.....بیشتر خواتین پرس کے بغیرگھروں سے نہیں نکلتیں۔آئینہ، رنگ، مارکہ ہر خاتون کے ذوق اور معیار کے مطابق ہوتا ہے۔ بعض خواتین چھوٹے ، دیگر بڑے اور متعدد درمیانے سائز کے پرس استعمال کرتی ہیں۔ سعودی ٹی وی نے خواتین سے ”ان کے پرس میں کیا ہے؟“ کے عنوان سے سوال کرکے حیرت میں ڈالدیا۔ ٹی وی سروے سے پتہ چلا کہ بیشتر خواتین اپنی چھوٹی موٹی ضرورت کی چیزیں، میک اپ کا سامان، خوشبو یات ، گھر کی چابیاں اور قلم وغیرہ پرس میں لیکر چلتی ہیں۔
 

شیئر: