Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

عسکری خواتین کی وردیاں کیسی؟

ریاض ...سعودی قومی ثقافت کے ترجمان جنادریہ میلے 32میں محکمہ جیل خانہ جات کے پویلین کے شائقین عسکری خواتین کی وردیاں دیکھنے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔محکمہ جیل خانہ جات کے مختلف شعبوںسے تعلق رکھنے والی ملازم خواتین کی عسکری وردیاں 3انداز کی ہیں۔ انہیں پویلین میں نمائش کیلئے رکھا گیا ہے۔ آنے والے بڑی دلچسپی سے دیکھ رہے ہیں۔
 
 

شیئر: