Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

رٹز ہوٹل عام افراد کیلئے کھل گیا

ریاض .... 3ماہ تک بدعنوانی کے الزام میں زیر حراست شہزادوں، وزراءاور سرمایہ کاروں کی میزبانی کے بعد رٹز ہوٹل کے دروازے 11فروری اتوار کو عام لوگوں کیلئے کھول دیئے گئے۔ ہوٹل میں زیر حراست بیشتر افراد جن میں شہزادہ ولید بن طلال بھی شامل تھے رہا کردیئے گئے۔
 
 

شیئر: