Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

عسیر : مکان میں آتشزدگی

عسیر.... عسیر ریجن کے شہر خمیس مشیط کے مکان میں لگی آگ پرقابوپالیا گیا۔ بچوں نے گیس کے چولہے کو کھیل بنالیا تھاجس سے آگ لگی۔ 4بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
 
 

شیئر: