Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025

ریاض: 16ہزار لیٹر شراب ضبط

ریاض ... ریاض ریجن میں ادارہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے اہلکاروں نے پولیس کے تعاون سے شراب کشید کرنے والے ایک کارخانے کے خلاف کارروائی کی۔ 3سعودی شہری اور غیر قانونی طور پر مقیم 3غیر ملکی کارخانہ چلا رہے تھے، گرفتار کرلئے گئے۔ 16 ہزار216 لیٹر شراب ضبط کرکے تلف کردی گئی۔
 
 

شیئر: