Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کل چین کی نقالی میں کیا اتاریں گے، الفیصل

ریاض ... گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے واضح کیا ہے کہ اگر مغرب کی نقالی میں ہم اپنا قومی لباس اتار لیں گے تو کل جب مشرق سے چین کا عروج ہوگا تو ہم کیا اتاریں گے؟ انہوں نے اپنے اس تاثر کا اظہار طائف کے ایک تجارتی مرکز کی دکان پر کام کرنے والے ان سعودی شہریوں کو دیکھ کر کیا جو سعودی لباس کے بجائے خارجی لباس زیب تن کئے ہوئے تھے۔
 

شیئر: