Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

کانگریس کی رکنیت کا انتخاب لڑنے کیلئے امریکی اہلکار سعودی آرامکو سے مستعفی

واشنگٹن۔۔۔۔سعودی آرامکو کمپنی کے امریکی ملازم بل بس نے کانگریس کی رکنیت کا انتخاب لڑنے کیلئے آرامکو سے استعفیٰ دیدیا۔امریکی شہری آرامکو میں ماحولیات کے ماہر کی حیثیت سے کام کررہا تھا۔ اس نے کنگ عبداللہ یونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی سے ماسٹرز کیا تھا ۔اس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کے اس فیصلے نے کہ امریکہ ماحولیات سے متعلق پیرس معاہدے کا رکن نہیں رہے گا، اسے مایوس کیا ، اسی لئے اس نے نیو یارک میں ڈیموکریٹک پارٹی سے کانگریس کی رکنیت کیلئے انتخاب کا فیصلہ کیا۔ اسکے حریف ری پبلکن پارٹی کے رکن جون کیٹکو ہونگے۔

شیئر: