Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ایوان شاہی کے خلاف بدزبانی پر قید کی سزا

ریاض۔۔۔۔فوجداری کی عدالت نے ایوان شاہی اور اس کے اہلکاروں کے خلاف بدزبانی کرنیوالے سعودی شہری کو 5برس قید کی سزا سنا دی۔ اتنی ہی مدت کیلئے بیرون مملکت سفر پر پابندی بھی عائد کردی گئی۔ سعودی شہری نے ٹی وی پروگرام میں ایوان شاہی کو انتظامی بدعنوانی کی جڑ قراردیا تھا۔

شیئر: