Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

بیشہ : حادثہ کرکے فرار ہونیوالا گرفتار

بیشہ۔۔۔۔سیکیورٹی فورس نے بیشہ میں ٹریفک حادثہ کرنیوالے مقامی شہری کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق حادثہ کرنیوالا جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا تھا اور اس نے اپنی گاڑی المطار محلے کے احاطے میں چھپا دی تھی۔ اس نے ایک گاڑی کو ٹکر ماری تھی جس سے وہ الٹ گئی تھی اور اس کا ڈرائیور ہلاک جبکہ رفیقِ سفر زخمی ہوگیا تھا۔پولیس نے حادثہ کرنیوالے کو نشاندہی کے بعد گرفتار کرکے متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا۔

شیئر: