Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

بانی مملکت شاہ عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کی شباہت دیکھ کر شاہ سلمان آبدیدہ

ریاض - - - - بانی مملکت شاہ عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کے ہمشکل اداکار عبداللہ کو جنادریہ میلے 32میں اسٹیج پر کھڑا پا کر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان آبدیدہ ہو گئے ، جذبات میں آنکھوں سے آنسو چھلک گئے۔
 

شیئر: