Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

گووندا کی نئی فلم مئی میں

بالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار گووندا عمر رسیدہ ہوجانے کے باوجود فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھارہے ہیں۔ان کی نئی فلم ' فرائی ڈے' کو ریلیز کی تاریخ مل گئی ہے ۔یہ فلم مئی 2018کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ ' فرائی ڈے' کامیڈی فلم ہے۔ اداکارکافی عرصے کے بعد مزاحیہ فلم سے مداحوں میں ہنسی بکھیرتے نظرآئیں گے ۔ان کےساتھ اداکار ورون شرما کام کررہے ہیں۔ ورون اس سے قبل متعدد کامیڈی فلموں میں کام کرچکے ہیں ۔
 

شیئر: