Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ریکھا کی جانب سے دیپیکا کو ساڑھی کا تحفہ

بالی وڈ فلم ' پدماوت' کی کامیابی کے باعث اداکارہ دیپیکا کی شہرت کو چار چاند لگ گئے ہیں۔ فلم میں ان کی جاندار اداکاری کو بے پناہ پسند کیاجارہاہے ۔بالی ووڈ انڈسٹری کی جانب سے بھی دیپیکا کو ان کی اداکاری پر سراہاجارہاہے۔اداکارہ ریکھا نے دیپیکا کو بہترین اداکاری پر خوبصورت ساڑھی کا تحفہ بھجوایا اور ان کی اداکاری کی تعریف بھی کی ۔ دیپیکا نے اس تحفے کواپنے لئے بہترین اعزاز قراردیاہے۔ ریکھا سے قبل معروف اداکار جوڑی رشی کپور اور نیتو کپور نے بھی دیپیکا کو گلدستہ بھجوایاتھا۔
 

شیئر: