Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

نیہاکو نئی فلم مل گئی

بالی وڈ کی اداکارہ نیہا دھوپیا کو نئی فلم مل گئی۔ذرائع کے مطابق اداکارہ نیہا دھوپیا کواجے دیوگن نے اپنی پروڈکشن میں بننے والی ' ایلا'میں کاسٹ کرلیاگیاہے نیہا دھوپیا فلم کے اہم کردار میں دکھائی دیں گی۔فلم 'ایلا' میں کاجول مرکزی کرداراداکررہی ہیں۔ اس فلم میں وہ ایک گلوکارہ کا کردار ادا کریں گی۔ نیہااس فلم میں کاجول کےساتھ کام کررہی ہیں۔ اداکارہ نیہا اس سے قبل ودیا بالن کی فلم 'تمہاری سلو' میں کام کرچکی ہیں۔
 

شیئر: