Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

کپل شرما کی ٹی وی پر واپسی

گزشتہ کئی ماہ سے ٹی وی اسکرین سے دور رہنے والے مشہور میزبان و اداکار کپل شرما ایک بار پھر اپنے شو سے ٹی وی پر لوٹ رہے ہیں۔ا ن کا مشہور پروگرام' دی کپل شرماشو' مارچ میں دوبارہ نئے اندازسے نشر ہوگا۔واضح ہوکہ ان کے ٹی وی شو کا مقبول حصہ اداکار وکامیڈین سنیل گروور اور کپل شرما کے درمیان جھگڑے کے سبب بند ہوگیاتھا ۔نئے شومیں سنیل گروور نہیں ہوں گے۔ اس کے علاوہ بھی شو میں تبدیلیاں سامنے آئیں گی۔یاد رہے کہ کپل شرما کا ٹی وی شو مقبولیت کے کئی ریکارڈ بناچکاہے۔
 

شیئر: