Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

سعودبن عبداللہ مشیر گورنرمکہ مقرر

ریاض...وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نایف نے شہزادہ سعود بن عبداللہ بن منصور کو مشیر مکہ مکرمہ گورنریٹ متعین کردیا۔ وزیر داخلہ نے ریٹائر بریگیڈیئر خالد الحمیدان کو مکہ مکرمہ گورنریٹ کا سیکریٹری برائے سلامتی امو راور ڈاکٹر عقاب اللویحق کو باحہ گورنریٹ کا سیکریٹری مقرر کیا۔
 
 

شیئر: