Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

سیکرٹ سپراسٹار نے چین میں 500 کروڑ کمالئے

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی نئی فلم ' سیکرٹ سپراسٹار' نے چین کے سینما گھروں میں 500 کروڑ سے زائدکمائی کر لی ۔اس فلم نے چین میں بہترین ریکارڈ قائم کردیاہے فلم نے دو ہفتوں میں 509 کروڑکمائے ہیں ۔عامر کی فلم چین میں بے حد مقبول ہورہی ہے۔اس میں عامر خان اور زائرہ وسیم کی اداکاری اور فلم کی کہانی کو پسند کیاجارہاہے۔
 

شیئر: