Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

انوشکا کی 'پری' کا ٹیزر

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں اپنی فلمی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں انوشکا کی نئی فلم ' پری' کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے ۔یہ چند سیکنڈ دورانئے پر مبنی ہے ۔اس ٹیزر میں انوشکا شرما ایک بستر پر بیٹھی ہیں ان کے ہاتھ پاﺅں زنجیروںمیں جکڑے ہیں۔ اسی حالت میں اچانک ان کے پاﺅں کے ناخن ڈراﺅنے انداز میں لمبے ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ چند سیکنڈ کے اس ٹیزر میں فلم کی کہانی اور ڈراﺅنے پن کا اندازہ ہورہاہے۔اداکارہ انوشکا شرما کی نئی فلم ”پری“اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: