Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

شاہ خالد اور شیخ زاید ایک ساتھ

ریاض۔۔سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے مضبوط دیرینہ تعلقات کی یاد تازہ کرنے کیلئے یو ٹیوب کے صارفین نے گزشتہ صدی کے ساتویں عشرے کے دوران شاہ خالد اور شیخ زاید بن سلطان آل نہیان کی وڈیو جاری کی ہے جو 20مارچ 1980میں ایک دوڑ کے مقابلے کے دوران شرکت کے موقع پر بنائی گئی تھی۔ وڈیو میں شاہ فہد اور شاہ عبداللہ رحمتہ اللہ علیہما سمیت دونوں ملکوں کے شاہی گھرانوں کے افراد اور عہدیدار انتہائی محبت اورالفت کے ماحول میں نظر آرہے ہیں۔

شیئر: