Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

غیر اخلاقی اشتہار پروزار ت کی کارروائی

ریاض .... وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے ایک ریستوران میں سماجی ادب کے منافی اشتہار کا نوٹس لے لیا۔ وزارت کے ترجمان عبدالرحمان الحسین نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر واضح کیا کہ ریستوران کی انتظامیہ کو ہدایت کردی گئی ہے کہ وہ اپنی تمام شاخوں سے مبینہ اشتہار ہٹا دے۔ سوشل میڈیا پر بھی جہاں جہاں یہ اشتہار اب تک استعما ل کیا گیا ہو وہاں سے اسے صاف کردیا جائے۔ اشتہار میں نازیبا زبان اور طریقہ کار استعمال کیا گیا ہے۔
 

شیئر: