Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

قات کی 60گانٹھیں ضبط، یمنی گرفتار

مدینہ منورہ....مدینہ منورہ روڈ سیکیورٹی اسپیشل فور س نے قات کی 60گانٹھیں ضبط کرلیں۔ مکہ مدینہ روڈ پر الجمیزة تحصیل سے گزرتے ہوئے ایک یمنی کی گاڑی روکی گئی ۔مدینہ جارہا تھا۔ شک کی بنیاد پر گاڑی کو روکا گیا تھا۔ تلاشی لینے پر قات کی 60گانٹھیں برآمد ہوئیں۔ ضبط کرلی گئیں۔یمنی شہری کوحراست میں لے لیا گیا۔
 
 

شیئر: