Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

سعودی بینکوں کے اثاثے 1.9ٹریلین ریال

جدہ ..... سعودی بینکوں میں دسمبر 2017ءتک اثاثے 1.9ٹریلین ریال تک پہنچ گئے۔2016ءکے مقابلے میں 40ارب ریال زیادہ ہوگئے جبکہ ایک ٹریلین کے قریب اثاثے ایسے ہیں جن سے کھاتیدار فائدہ نہیں اٹھارہے اور نہ ہی بینک کھاتیداروں کو ان اثاثوں پر کوئی منافع دے رہے ہیں۔
 

شیئر: