Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شاہ رخ خان کا فارم ہاﺅس سربمہر

ہندوستان کے انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے بالی وڈ کنگ خان کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کا ایک فارم ہاﺅس سربمہر کردیاہے۔ خبروں کے مطابق اداکار شاہ رخ خان کا علی باغ فارم ہاﺅس بے نامی پراپرٹی ایکٹ کے تحت سیل کیاگیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ فارم ہاﺅس کی زمین کاشکاری و کھیتی باڑی کیلئے مختص تھی اس زمین پر شاہ رخ نے فارم ہاﺅس بنالیا۔قوانین کی خلاف ورزی کرنے پریہ کارروائی کی گئی۔حکام کے مطابق شاہ رخ خان سے 90 روز میں جواب طلب کرلیاگیاہے۔شاہ رخ کا علی باغ فارم ہاﺅس 19ہزار 960 میٹر رقبے پر قائم ہے جس کی کل مالیت لگ بھگ 147 کروڑ بتائی جارہی ہے۔
 

شیئر: