Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

بلیک پینتھر کا پریمیئر

ہالی وڈ کی نئی فلم ” بلیک پینتھر“ کا پریمیئر شو منعقد کیاگیا۔امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں ہونےوالے اس پریمیئر شو میں اداکاروں نے شرکت کی۔نئی ہالی وڈ ایکشن فلم کی کہانی سیاہ فام افراد پر مبنی ریاست کے حکمراں کی کہانی ہے جس کی موت کے بعد اس کے بیٹے کو منصب سے محروم رکھا جاتاہے اور کشیدہ حالات پیدا ہوجاتے ہیں ۔ایسے میں حکمراں کا بیٹا اپنے حق کے لئے لڑنے نکل کھڑا ہوتاہے۔ یہ فلم 16 فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: